مہر حاکم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - افسر یا حاکم کی مہر جو سرکاری کاغذوں پر لگائی جاتی ہے، مہر عدالت، مہر منصبی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - افسر یا حاکم کی مہر جو سرکاری کاغذوں پر لگائی جاتی ہے، مہر عدالت، مہر منصبی۔